layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مجلس پر جاتے ہوئے 14سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ٹرالی کے نیچے آ جانے سے جاں بحق ہوگیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 26, 2024
in لیہ
0


لیہ(لیہ ٹی وی)مجلس پر جاتے ہوئے 14سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ٹرالی کے نیچے آ جانے سے جاں بحق ہوگیا ۔بستی سرگانی چکنمبر 79ٹی دی اے کا رہائشی14سالہ محمد زبیر ولد محمد ابراہیم ٹریکٹر ٹرالی پر سوار ہو کردیگر اہل علاقہ کے مجلس پر جا رہے تھے کہ اچانک سے جمپ لگنے سے ایک محمد زبیر نیچے گر گیا جس کی ٹانگوں پر سے ٹرالی گزر گئی، اور سر پر بھی چوٹ لگی۔ریسکیو 1122 سٹاف کے پہنچنے سے پہلے محمد زبیرزخموں کی تاب نہ لا کر وفات پا چکا تھا ،ریسکیو 1122سٹاف نے مزید کاروائی کے لئے ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ شفٹ کر دیا۔

Previous Post

بااثر غیر سیاسی حلقے ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت بند کر دیں تو پاکستان چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن سکتا ہے، محمود خان اچکزئی

Next Post

حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر مثالی امن و امان کی فضاء قائم ، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر کا چہلم روٹس کا دورہ

Next Post

حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر مثالی امن و امان کی فضاء قائم ، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر کا چہلم روٹس کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024