جمعہ کے روز سے ملتان میں شروع ہونے والا موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،تمام سیوریج، ڈسپوزل اسٹیشنز ڈویژنوں میں الرٹ کا سلسلہ برقرار
ملتان: جمعہ کے روز سے ملتان میں شروع ہونے والا موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان،ڈی جی ایم ڈی اے رانا سلیم احمد، ایم ڈی واسا خالد رضا خان کی ہدایت پر تمام سیوریج، ڈسپوزل...
Read moreDetails














