اساتذہ معاشرے کے حقیقی معمار ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
لاہور(لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشرے کے حقیقی معمار ہیں، علم کی روشنی پھیلانے اور نئی نسل کی پرورش کا فریضہ اساتذہ پر عائد ہوتا ہے۔ہفتہ کو منائے جانے والے ورلڈ ٹیچر...
Read moreDetails








