layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 10, 2024
in پاکستان
0
پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی


ملتان (لیہ ٹی وی)ائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی ۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےٹاٶن پلاننگ ڈاٸریکٹوریٹ کی نشاندھی پر کارروائی کرتے ہوئے بلامنظوری و نقشہ کی خلاف ورزی پر خانیوال روڈ پر فوڈ فیسٹیول کے قریب محمداسلم کے پیٹرول پمپ ،بہاولپورباٸی پاس روڈ پر توصیف نواز اور حافظ اصغر کی کمرشل تعمیرات سر بمہر کر دی گٸیں

سیٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات پہ کاررواٸی کرتے ہوٸے پلاٹ نمبر C-87 شاہ رکن عالم کالونی اور منظورآباد میٹرو روٹ پر مظہرحسین کی کمرشل تعمیرات بھی سربمہر کر دی گٸیں

Previous Post

محکمہ زراعت توسیع جلالپور پیر والہ کے زیر اہتمام گندم اور کینولا کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

Next Post

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ملتان نے پیسٹی سائیڈز ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا شیڈول جاری کردیا

Next Post

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ملتان نے پیسٹی سائیڈز ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا شیڈول جاری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024