layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شجاع آباد میں طلباء کیساتھ شجرکاری کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 10, 2024
in پاکستان
0
کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شجاع آباد میں طلباء کیساتھ شجرکاری کی


ملتان(لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے پلانٹ اے ٹری فار پاکستان وژن کا سکولوں میں عملی نفاذ کردیا گیا۔ کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شجاع آباد میں طلباء کیساتھ شجرکاری کی۔

کمشنر مریم خان نے کہا کہ وطن عزیز کے گرین کوور میں اضافہ کیلئے ہر فرد کو اپنے حصہ کا درخت لگانا ہوگا۔ سکولوں میں شجرکاری سے پودوں کی حفاظت 100 فیصد مکمن ہوسکے گی۔ کمشنر مریم خان،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے تعلیمی سہولیات،کلاس رومز کی تفصیلی انسپکشن کی اور کہا کہ تحصیلوں میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ڈی سی وسیم حامد سندھو نے کہا کہ سرکاری سکولز کو نجی سیکٹر کے مقابلے میں لانے کیلئے اساتذہ کی استعداد کار بڑھائی جارہی ہے۔کمشنر مریم خان نے شجاع آباد ہائی سکول میں کلاس رومز کی اپ گریڈیشن کی بھی ہدایت دیں

Previous Post

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کے ہمرہ اچانک تحصیل ہسپتال شجاعباد کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کی انسپکشن کی

Next Post

محکمہ زراعت توسیع جلالپور پیر والہ کے زیر اہتمام گندم اور کینولا کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

Next Post

محکمہ زراعت توسیع جلالپور پیر والہ کے زیر اہتمام گندم اور کینولا کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024