بصارت سے محروم افراد کی پہچان سفید چھڑی کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد،سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئیر امجد شعیب خان ترین بطور مہمان خصوصی شریک
ملتان(لیہ ٹی وی) بصارت سے محروم افراد کی پہچان سفید چھڑی کے عالمی دن کے سلسلے میں مقامی میرج کلب میں ایک تقریب منعقدہ ہوئی جس میں نابینا مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیکرٹری سروسز ساوتھ...
Read moreDetails








