تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے شر پسندملزم کو گرفتار کر لیا ،اے ایس آئی صفدر حسین نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ک اسلحہ ناجائز اپنے قبضہ میں رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم یوسف کو...
Read moreDetails








