زیادتی اور غیر قانونی گھر میں گھسنے کا مقدمہ،ملزم محمد اکمل کو 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا،اے ڈی پی پی سید جعفر رضوی کے مؤثر دلائل،ایڈیشنل سیشن جج لیہ حماد احمد قریشی نے فیصلہ سنا دیا
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل سیشن جج لیہ، حماد احمد قریشی کی عدالت نے سنگین نوعیت کے دو جرائم میں ملوث ملزم محمد اکمل کو مجموعی طور پر 20 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔...
Read moreDetails







