لیہ

ہانیہ محمود کی میٹرک میں پہلی پوزیشن، ڈی سی آفس میں اعزازی تقریب

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی دعوت پرطالبہ ہانیہ محمود کی ڈی سی آفس میں بطور مہمان آمد۔ہانیہ محمود نے ڈی جی خان ڈویژن میں میڑک کے امتحان میں 1187 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل...

Read moreDetails

بستی پتافی میں سولر پینل سے کرنٹ لگنے کا واقعہ، 38 سالہ خالد حسین جاں بحق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)بستی پتافی تحصیل کروڑ میں سولر پینل کی تنصیب کے دوران کرنٹ لگنے سے 38 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب خالد حسین ولد ملازم حسین...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی کامیاب کارروائی، لاپتہ عمر دراز کو ملتان سے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری ،تھانہ فتح پور پولیس کو محمد عمر دراز کے گھر سے لا پتہ ہونے کی اطلاع ملی ،پولیس نے رپٹ درج کرکے عمر دراز...

Read moreDetails

ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ کوٹ سلطان اور پیر جگی کا سرپرائز وزٹ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ کوٹ سلطان اور تھانہ پیر جگی کا سرپرائز وزٹ، ڈی پی او محمد علی وسیم نے دوران وزٹ تھانہ میں موجود ہیومن ریسورس، فرنٹ ڈیسک روم، حوالات اور...

Read moreDetails

ڈی پی او لیہ کی روزانہ کھلی کچہری، میرٹ پر فوری انصاف کی فراہمی جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) فراہمی انصاف کےلئے ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کا روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد ،امروزشہریوں کی طرف سے پیش کردہ درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی ۔تفصیلات...

Read moreDetails

خواتین کے تحفظ کیلئے لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، اغواء کی گئی خواتین بازیاب، 7 ملزمان گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن" خواتین کا تحفظ" کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء کے ملزمان چند گھنٹے...

Read moreDetails

کلینک آن وہیلز بستی کوہنہ پہنچ گیا، دیہی علاقوں میں دہلیز پر علاج کی سہولت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام کلینک آن وہیلز لوہانچ نشیب بستی کوہنہ پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی خصوصی ہدایت پر کلینک آن وہیلز دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کو گھر...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا فلڈ ریلیف کیمپس کا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد طارق گدارہ نے محکمہ کی طر ف سے قا ئم کردہ فلڈ ریلیف کیمپس کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر عملہ کی حاضری و موجودگی کو چیک کیا۔انہوں نے...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام پر لیہ میں عملدرآمد جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے اور گرین بیلٹس، پارکوں کی بحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا...

Read moreDetails

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کئے جا رہے ہیں۔ ڈی سی آفس کے علاوہ دیگر محکموں کے افسران کو...

Read moreDetails
Page 22 of 139 1 21 22 23 139