میونسپل کمیٹی لیہ، چھ ماہ سے پنشن نہ ملنے پر ریٹائرڈملازمین کا دفتر کے سامنے دھرنا
لیہ(نمائندہ جنگ) میونسپل کمیٹی لیہ، چھ ماہ سے پنشن نہ ملنے پر ملازمین کا دفتر کے سامنے دھرنا تفصیل کے مطابق زندگی کے سنہرے دن میونسپل کمیٹی لیہ کی خدمت کرتے گزارنے والے 200 سے زائد پینشنرز کو گزشتہ چھ...
Read moreDetails









