اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ریونیوافسران موجودتھے۔ اجلاس میں مالیہ،آبیانہ،سٹمپ ڈیوٹی،زرعی انتقالات، و دیگرمحصولات کی وصولی کا جائزہ لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے...
Read moreDetails








