layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوک اعظم کی حدود چکنمبر 285 ٹی ڈی اے میں غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ، لڑکی نے پسند کی شادی کی ہوئی تھی جس کی وجہ سے اس کے بھائیوں اور سابقہ شوہرنے غصے میں آ کر لڑکی پر کلہاڑی کے وار سے حملہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2024
in لیہ
0
تھانہ چوک اعظم کی حدود چکنمبر 285 ٹی ڈی اے میں غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ، لڑکی نے پسند کی شادی کی ہوئی تھی جس کی وجہ سے اس کے بھائیوں اور سابقہ شوہرنے غصے میں آ کر لڑکی پر کلہاڑی کے وار سے حملہ کیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوک اعظم کی حدود چکنمبر 285 ٹی ڈی اے میں غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ، لڑکی نے پسند کی شادی کی ہوئی تھی جس کی وجہ سے اس کے بھائیوں اور سابقہ شوہرنے غصے میں آ کر لڑکی پر کلہاڑی کے وار سے حملہ کیا اور لڑکی کی ٹانگ کاٹ دی اور بازو کا فریکچر کر دیا ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر مریضہ کو اینٹی سیپٹک ڈریسنگ ور سپلنٹنگ کی اور درد کا انجکشن لگایا اور مریضہ کو قریبی ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم شفٹ کر دیا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی

لڑکی کو سابقہ خاوند اور بھائی نے دیگر رشتہ داروں کے ساتھ ملکر قتل کر دیا:25 سالہ اظہرہ پروین کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ملزمان فرار ہو گئے، ملزمان میں مبینہ طور پر محمد ثقلین ،محمد زاہد ،محمد آصف ،اکرم ،عثمان، فاروق شامل ہیں، اظہرہ پروین کے سابقہ خاوند اور بھائی کو دوسری شادی کرنے کی رنجش تھی ، پولیس تھانہ چوک اعظم نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دیا ، پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیںملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا

Previous Post

وزیراعلیٰ گنڈا پور کی ’گمشدگی‘ پر بحث کے لیے کے پی اسمبلی کا اجلاس آج کے لیے موخر کردیا گیا

Next Post

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نادیہ ثاقب کا ضلع لیہ کا دورہ۔ سیکرٹری صحت نے ٹی ایچ کیو چوبارہ،ٹی ایچ کیولیول ہسپتال چوک اعظم، ڈی ایچ کیو لیہ ہسپتالوں کا معائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024