ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھر پور ریلیف کی فراہمی کا عمل جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھر پور ریلیف کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر دکانوں اور مارکیٹوں کا معائنہ کررہے ہیں۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں کا معائنہ...
Read moreDetails








