سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمدمدثر خان کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل لیہ میںناگہانی و ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز منعقد کی گئی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل محمدمدثر خان کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل لیہ میںناگہانی و ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز منعقد کی گئی۔موک ایکسرسائز میں ایمر جنسی الارم بجنے پر ضلع پولیس کے افسران ،سی ٹی ڈی...
Read moreDetails






