میونسپل لائبریری لیہ کو "لیہ پاک ٹی ہاؤس” کا اضافی درجہ دے دیا گیا۔ایک خواب تھا جو شرمندہ ء تعبیر ہونے جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔
تحریر:محمدصابرعطاء آج لیہ ٹی ہاؤس کے قیام کے لیے ڈی سی لیہ امیرا بیدار صاحبہ کی صدارت میں میونسپل لائبریری لیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ناچیز صابرعطاء ،پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان صاحب ،پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین صاحب...
Read moreDetails









