لیہ

لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں 20 روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر، جدید تدریسی تقاضوں سے ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے: وائس چانسلر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)یونیورسٹی آف لیہ میں 20 روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔اختتامی تقریب کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر تھے ۔تقریب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیشنل اکیڈمی فار...

Read moreDetails

عید پر ناجائز منافع خوری برداشت نہیں، گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار عید الضحیٰ پر اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہو گئیں۔ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انجمن تاجران اور کمیشن ایجنٹس کا اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی...

Read moreDetails

لیہ: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی سطح پر فرضی مشقیں، تمام اداروں کی شاندار کارکردگی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ لیہ اور ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام دریائے سندھ کے مقام پتن جکھڑ پکا پر پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ مشق کا مقصد سیلاب جیسی...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیہ میں تعلیمی انقلاب کا اعلان، ڈی جی خان ڈویژن کے طلبہ میں لیپ ٹاپ و اسکالرشپ کی تقسیم،لیہ میں میڈیکل کالج، یونیورسٹیوں کے لیے 3 ارب روپے، ارلی چائلڈ ایجوکیشن سینٹرز اور 110 ارب کے تعلیمی منصوبوں کا اعلان

لیہ (نمائندہ شناور)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لیہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ڈی جی خان ڈویژن کے طلبہ و طالبات میں 1,645 لیپ ٹاپس اور 1,696 ہونہار اسکالرشپس کے تحت 1.93 کروڑ روپے تقسیم کیے۔...

Read moreDetails

گیلانی پبلک سیکرٹریٹ میں استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کے اعزاز میں تقریب

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )استحکام پاکستان پارٹی ضلع لیہ کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ایک پرتکلف چائے کی تقریب گیلانی پبلک سیکرٹریٹ لیہ میں منعقد ہوئی، جس کی میزبانی معروف سیاسی رہنما صدر استحکام پاکستان پارٹی جنوبی...

Read moreDetails

اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس، چھ درخواستوں پر سماعت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرمحبوب اقبال ہنجرا، ڈی ایس پی محمدحیات،ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانامحمدبلال اور متعلقہ افسران کے علاوہ درخواست گزار اوور سیز پاکستانیز...

Read moreDetails

یومِ تکبیر کے ضلعی مقابلہ جات کا اچانک اعلان، ذہین دیہی طلبہ کی حق تلفی کا خدشہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے 28 مئی 2025 کو یومِ تکبیر کی مناسبت سے تمام سرکاری اسکولوں میں خصوصی تقریبات اور مقابلہ جات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم، یہ اعلان 27 مئی...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ اور یونیورسٹی آف کمالیہ کے مابین تحقیق اور تعلیم کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر کی زیر قیادت یونیورسٹی آف لیہ نے تعلیم اور تحقیق کے لئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ یونیورسٹی آف لیہ اور یونیورسٹی آف...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں قربانی کے جانوروں کے لیے پانچ سیل پوائنٹس نوٹیفائی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلعی انتظامیہ نے عید الضحیٰ کے سلسلہ میں قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے سلسلہ میں 5 سیل پوائنٹس نوٹیفائی کر دئے ہیں۔ سیل پوائنٹس مویشی منڈی چوک اعظم، خالی پلاٹ نزد ریسکیو 1122...

Read moreDetails

ایڈیشنل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا کوٹ سلطان کے اسکولوں کا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ پنجاب ملتان چوہدری ضیغم نواز نے گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سلطان اور ایونٹس انٹرنیشنل سکول کوٹ سلطان کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر سکول میں موجود طلبہ...

Read moreDetails
Page 26 of 141 1 25 26 27 141