لیہ

شہریوں کے مسائل کو ا ن کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات شہریوں کے مسائل کو ا ن کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر19دسمبرکو سمرانشیب یونین کونسل کوٹلہ...

Read moreDetails

صائمہ سیماب لیہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تعینات: دکھی انسانیت کی خدمت اولین ترجیح

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ سوشل ویلفیئرحکومت پنجاب نے صائمہ سیماب کو ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرلیہ تعینات کردیا ہے ۔صائمہ سیماب نے ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرکا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے ۔اس موقع پرصائمہ سیماب نے کہاکہ دکھی انسانیت...

Read moreDetails

لیہ: وزیر اعلیٰ کے پی آئیز پروگرام کی مانیٹرنگ، صفائی اور تعلیمی نظام کی بہتری پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے بنیادی کارکردگی کے اعشاریوں( کے پی آئز) پروگرام کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے اس سلسلہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول...

Read moreDetails

لیہ: سی ای او ہیلتھ کے مراکز صحت کے اچانک معائنے، انسداد پولیو مہم اور صفائی انتظامات پر خصوصی ہدایات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کی طرف سے صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے لئے مراکز صحت کا اچانک معائنہ جاری ہے۔ سی ای او ہیلتھ...

Read moreDetails

لیہ: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت قبرستانوں کی صفائی مہم کا آغاز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد کا دائرہ وسیع کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر کے شہر خموشاں کی صفائی ستھرائی کا آغاز کر...

Read moreDetails

چوبارہ: ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب، خدمات کو خراجِ تحسین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوبارہ میں ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر طاہر افتخار چوہدری کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب منعقدہوئی ۔ تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا ،ڈاکٹر ذوالفقار سواگ،ڈاکٹر طارق مغل،ڈاکٹر اسلم میرانی ودیگر...

Read moreDetails

لیہ: وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے فوری اقدامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرشہریوں کے مسائل کے حل کے لیے چک نمبر138ٹی ڈی اے میں کھلی کچہری لگائی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر حار ث حمیدخان نے کھلی کچہری کی صدارت کی۔کھلی کچہری میں شہریوںنے اپنے مسائل...

Read moreDetails

لیہ: انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی سیمینار، طلبہ کو پولیو کے خاتمے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی ایس چوک اعظم میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیمینارمنعقد ہوا۔ سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان،سابق صوبائی پارلیمارنی سیکرٹری زراعت محمدطاہر رندھاوا ، پرنسپل پروفیسر احمد گل ،ڈاکٹرمحمدیونس،ڈاکٹر عبدالروف،ڈبلیو ایچ...

Read moreDetails

لیہ: خواتین کے لیے تاریخی "پنک گیمز” کا آغاز، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا شاندار انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار کا خواتین کے لیے پنک گیمز اور مینابازار کروانے کا فیصلہ۔لیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنک گیمزکی تمام سرگرمیوں میں صرف خواتین شرکت کریں گی۔پنک گیمزمیں کھیلوں کے مقابلے...

Read moreDetails

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی پولیو مہم میں والدین اور بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ہدایت، 4 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا عزم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ہدایت کی ہے کہ پولیو مہم کے دوران ٹیمیں والدین سے خوش اخلاقی اور بچوں سے شفقت سے پیش آئیں۔ مہم کے 100 فی صد اہداف کے حصول کے لئے کڑی نگرانی...

Read moreDetails
Page 85 of 135 1 84 85 86 135