ایڈیشنل سیکرٹری صحت ڈرگ کنٹرول ڈاکٹرقلندر خان نے ڈی ایچ کیوہسپتال لیہ میں ہفتہ صحت کیمپ کا دورہ کیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل سیکرٹری صحت ڈرگ کنٹرول ڈاکٹرقلندر خان نے ڈی ایچ کیوہسپتال لیہ میں ہفتہ صحت کیمپ کا دورہ کیا۔اس موقع پرچیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام محی الدین موجودتھے۔ ایڈیشنل سیکرٹری...
Read moreDetails






