وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کاشتکاروں کے لیے تیل دار اجناس کی بہتر پیداوار کے لیے سیمینار کا انعقاد
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرکاشتکاروں کو مختلف فصلات کی بہترپیدوار بارے آگاہی دینے کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ زراعت توسیع مرکز کوٹ سلطان کے زیر اہتمام تیل دار اجناس/کینولا، سویا بین اور سرسوں پیداوار...
Read moreDetails









