ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت پرفارمنس انڈیکیٹرز کے حوالے سے اجلاس، صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت کی پرفارمنس انڈیکیٹرز پر عملدرآمد کے سلسلہ میں اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگرنے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کی پرفارمنس انڈیکیٹرزکومزیدبہتر کیاجائے...
Read moreDetails






