ڈپٹی کمشنر لیہ کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرشہریوں کو ریونیوسے متعلقہ مسائل کے لیے ریونیوعوامی خدمت کچہر ی منعقدکی جارہی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمدکی زیرصدارت ریونیوعوامی خدمت کچہری منعقدہوئی ۔ریونیوعوامی خدمت کچہری میں شہریوںنے اپنے...
Read moreDetails








