ضلع بھر میں سموگ کے تدارک کے لئے متعلقہ محکمے فیلڈ میں متحرک ،دھان فصل باقیات کو آگ لگانے پر 2افراد کے خلاف مقدمہ درج
لیہ(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں سموگ کے تدارک کے لئے متعلقہ محکمے فیلڈ میں متحرک ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے بتایا کہ یو سی بکھری احمد خان کے علاقہ میں...
Read moreDetails








