ضلع میں کلینک آن وہیلز پروگرام کامیابی سے جاری
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وڑن کے مطابق ضلع لیہ میں عوام کو علاج معالجے کی سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ضلع میں کلینک آن وہیلز پروگرام...
Read moreDetails








