لیہ

ضلع لیہ میں 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا اعلان: رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری، پنجابی لباس، نعت خوانی، مشاعرہ اور پینٹنگز مقابلے شامل؛ ضلعی افسران بھی روایتی لباس میں شریک ہوں گے

لیہ(نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی 14 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ کے دفتر سے پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے پروگراموں کا شیڈول جاری...

Read moreDetails

لیہ: اسپتالوں کے رسک ویسٹ کی تلفی پر کریک ڈاؤن، غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ، ای پی اے ٹیم کا تھل ہسپتال کا اچانک دورہ، مناسب منیجمنٹ نہ کرنے پر سخت اقدامات کی تنبیہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر رسک ویسٹ کو مناسب طریقہ سے تلف کرنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں سرکاری و پرائیوٹ اسپتالوں کی انسپیکشن کا عمل جاری ہے تاکہ اسپتالوں کے رسک ویسٹ...

Read moreDetails

لیہ: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت رمضان میں خصوصی صفائی مہم، مرکزی سڑکیں اور چوراہے دھوئے گئے ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سیوریج اور ڈرینج کے بھی بھرپور اقدامات، غفلت برتنے پر کارروائی کا عندیہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر رمضان المبارک کے ایام میں خصوصی عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں سیوریج، ڈرینج اور صفائی ستھرائی...

Read moreDetails

لیہ پولیس کے ترقی یافتہ افسران کی رینک پننگ تقریب، ڈی پی او نے شولڈر بیجز لگائے،محنت کا ثمر محکمہ کا وقار بڑھائے، کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل بننے والوں کو مبارکباد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے ترقی پانے والا ملازمان کو شولڈر بیج لگائے ،پی ایس او محمد شریف بھی...

Read moreDetails

تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) چوک اعظم روڈ پر رواج ہوٹل کے سامنے تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں بجری سے بھرے ٹرک کے پیچھے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع ملنے پرریسکیو...

Read moreDetails

لیہ: تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر پل سے گر کر حادثے کا شکار، نوجوان ڈرائیور جاں بحق

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پرانی بدھ منڈی کے قریب لالہ کریک کی پل پر تیز رفتاری کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ٹریکٹر بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گرا۔ حادثے کی اطلاع ریسکیو...

Read moreDetails

لیہ: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلعی سطح پر صفائی مہم جاری، عوام 1139 پر شکایات درج کرائیں ،ڈپٹی کمشنر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیابی سے ہم کنار کرنے کے لئے گراس روٹ لیول پر اقدامات جاری ہیں۔ پنجاب بھر...

Read moreDetails

لیہ: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، امتحانی مراکز میں انتظامات کا جائزہ، اے ڈی سی آر اور اے سی کے دورے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے امتحانی مراکز گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن...

Read moreDetails

لیہ: حالیہ بارشوں سے گندم کی فصل پر خوشگوار اثرات، محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی ہدایت پر مختلف فصلات کے بہترین ثمرات حاصل کرنے کے لیے محکمہ زراعت کی طرف سے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت شیخ عاشق حسین اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمدطلحہ شیخ نے...

Read moreDetails

لیہ: عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہریاں، ڈی پی او محمد علی وسیم کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) کھلی کچہری کا مقصدبراہ راست عام آدمی کے مسائل جاننا اور حل کرنا ہے، عوامی مسائل کےحل کےلئے ہرممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی منعقدہ کھلی کچہری کے...

Read moreDetails
Page 54 of 135 1 53 54 55 135