زکریا لائرز فورم لیہ نے ڈسٹرکٹ بار الیکشن میں امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا
زکریا لائرز فورم لیہ نے امیدوار برائے صدارت ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ،مہر سلیمان امیر تھند ایڈووکیٹ اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری، اقبال خان میرانی ایڈووکیٹ کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا جس میں مہر اشفاق احمد تھند ایڈوکیٹ...
Read moreDetails






