زکریا لائرز فورم لیہ نے امیدوار برائے صدارت ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ،مہر سلیمان امیر تھند ایڈووکیٹ اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری، اقبال خان میرانی ایڈووکیٹ کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا
جس میں مہر اشفاق احمد تھند ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار لیہ کی قیادت میں دوستوں نے متفقہ طور پر ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کیا
ان میں زیڈ ایل ایف چیئرمین محسن عباس سواگ صدر مہر مقبول احمد کھرل تصدق حسین کھرل، ارسلان خالد مشہدی، ملک عامر عزیز دھول، سید شاہ زیب حسن شاہ، محمد مصعب قریشی، عمران رسول جامی، صفدر عباس میرانی، غلام مرتضی میرانی، عتیق خان مرانی، رفیق خان میرانی، عمران رسول جامی، مجاہد احمد دھول، ظفر نواز نیازی، چوہدری تصور جاوید سنی، مہر فیاض لوہانچ، عبدالغفور گہلہ، محمد ظفر واندر، مہر جاوید واندر، عرفان شاہ، سجاد حسین، محمد عمران گرواں ایڈوکیٹس نے پینل پر حمایت کا اعلان کیا۔