لیہ

لیہ: جھوٹی گواہی اور ناقص تفتیش پر سخت قانونی کارروائی اور ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے مراسلہ جاری

لیہ (لیہ ٹی وی) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر لیہ سید جعفر حسین رضوی نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے اینٹی ریپ ایکٹ 2021 کے سیکشن 22 پر سختی سے عملدرآمد...

Read moreDetails

چوک اعظم میں ماں کی عظیم آزمائش، چار معذور بچوں کی زندگی مخیر حضرات کی توجہ کی منتظر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوک اعظم، وارڈ نمبر 3، مویشی ہسپتال کے قریب ایک بے سہارا خاتون اپنے چار معذور بچوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے، جن کے لیے زندگی ایک کٹھن آزمائش بن چکی ہے۔ خاتون کے مطابق اس...

Read moreDetails

سیو لیہ مافیاز کے خلاف عوامی شعور بیدار کرے گی،شیخ جاوید اخترایڈووکیٹ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) انسانی حقوق کی پامالی اور خواتین حراسگی سمیت استحصالی رویوں کے خلاف سول سوسائٹی کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا مشن سیو لیہ مکمل کر کے دم لے گی ان خیالات کا اظہار...

Read moreDetails

انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے پر سیمینار اور ریلی کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)یکم مارچ انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے کے حوالے سے سیمیناراور ریلی کا انعقاد جاری ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں سیمینار منعقدہوا۔ سیمینارمیں سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے...

Read moreDetails

لیہ میں 6 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار، قبرستان سے غیرقانونی قبضہ ختم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرقبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں زور پکڑ گئی ۔سرکاری زمینوں پر ناجائز قابضین کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے...

Read moreDetails

20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی فصل تلف کر دی جائے گی، کاشتکاروں کو کپاس اگانے کا مشورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) 20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی پنیری یا فصل تلف کر دی جائے گی۔ یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ نے کپاس کی زیادہ کاشت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار...

Read moreDetails

لیہ میں رمضان سہولت بازار قائم، 16 اشیائے خورونوش رعایتی نرخوں پر دستیاب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے عوام الناس کی سہولت کے لئے رمضان سہولت بازار قائم کر دیا۔ میلاد گراؤنڈ میں لگائے گئے رمضان سہولت بازار میں سبزیاں، پھل، چینی، چکن، انڈے...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لیہ میں صحت عامہ کے منصوبے جاری، سی ای او ہیلتھ کا ہسپتالوں کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن صحت مند پنجاب کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا معائنہ کیا۔ اس موقع...

Read moreDetails

لیہ میں ستھرا پنجاب مہم تیز، شہروں اور دیہی علاقوں میں صفائی مہم جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد میں تیزی آگئی۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی، ضلع کونسل، لوکل گورنمنٹ اور ڈسٹرکٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے شہروں، دیہی علاقوں میں...

Read moreDetails

لیہ میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن لگانے کا کام شروع

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں مین ہولز کی انسپیکشن اور ڈھکن لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسل کی طرف سے سروے کا عمل جاری...

Read moreDetails
Page 57 of 135 1 56 57 58 135