پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ ( پلس) پروگرام پر عملدرآمد جاری،عوام کو آگہی فراہم کرنے کے لئے یونین کونسل اور گاؤں سطح پر اکٹھ
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ ( پلس) پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلہ میں عوام کو آگہی فراہم کرنے کے لئے یونین کونسل اور گاؤں سطح...
Read moreDetails








