لیہ(نمائندہ جنگ)تھانہ سٹی کی حدود میں بکریاں چوری کی واردات نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج ،نامعلوم ملزمان نے کسانوں کامران اور اشتیاق کی 10 بکریاں چوری کر لیں۔ایف آئی آر ایس ایچ او ادریس خان نے مقدمات درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا اور کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے چوری شدہ بکریاں برآمد کرائی جائیں گے۔