کروڑ لعل عیسن میں مستقل رجسٹری محرر اور کمپیوٹر آپریٹر کی تعیناتی کا مطالبہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تحصیل کروڑسے تعلق رکھنے والی عوام نے ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار سے اپیل کی ہے کہ کروڑ لعل عیسن کی رجسٹری برانچ میں مستقل رجسٹری محرر اور کمپیوٹر آپریٹر تعینات کیے جائیں۔ پریس کلب کروڑ...
Read moreDetails





