حکومت پنجاب کی ہدایت پر10دسمبر کے بعد پلاسٹک شاپر بیگ پر پابندی عائد کر دی گئی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر10دسمبر کے بعد پلاسٹک شاپر بیگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے پلاسٹک سلو پوائزن کی صورت میں ہر جاندار کے لئے نقصان دہ ثابت ہو...
Read moreDetails






