اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا سوشیو اکنامک رجسٹری سنٹر کا معائنہ، رمضان پیکج سے شہریوں کو مستفید کرنے کے اقدامات
چوبارہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے نگہبان رمضان پیکج سے شہریوں کو مستفید کرنے کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے سوشیو اکنامک رجسٹری سنٹرکا معائنہ کیا۔انہوں نے شہریوں کے اندراج کے عمل کامعائنہ کیااور...
Read moreDetails








