layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں 39 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 25, 2025
in لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں 39 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق گڈ گورننس کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ضلع میں اس وقت عوامی فلاح و بہبود کی 39 ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے جن میں 26 جاری جبکہ 13 نئی سکیمیں شامل ہیں جن پر مجموعی طور پر 16843 ملین سے زائد لاگت آئے گی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کمشنر ڈی جی خان ڈویژن چوہدری اشفاق احمد کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتائی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلع میں 41 صحت مراکز اور 5 کلینک آن وہیلز سے صحت جبکہ 1376 سکولوں، 19 کالجوں اور 2 یونیورسٹیوں سے تعلیم کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے جبکہ تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا جا رہا ہے۔ گرین بیلٹس ، پارکوں اور سٹریٹ لائٹس کی بحالی کا کام روزانہ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ نشیب میں دریائی کٹاو¿ کو روکنے کے لئے موضع راکھواں میں سٹڈ بند لگائے گئے ہیں جبکہ مونگڑھ میں علاقہ کو محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کے پی آئی( بنیادی کارکردگی اشاریوں) میں ضلع لیہ گزشتہ 35 ہفتوں میں ڈویژن بھر میں 21 مرتبہ پہلی جبکہ مارچ سے اکتوبر تک پنجاب بھر میں چوتھی رینکنگ پر رہا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ چوک اعظم فتح پور ایم ایم روڈ کی تعمیر کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: تھانہ فتح پور پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت پرفارمنس انڈیکیٹرز کے حوالے سے اجلاس، صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات

Next Post
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت پرفارمنس انڈیکیٹرز کے حوالے سے اجلاس، صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت پرفارمنس انڈیکیٹرز کے حوالے سے اجلاس، صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024