layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد: یونین کونسل کی سطح پر عوام کو خدمات کی فراہمی کا آغاز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 24, 2025
in لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پر عملدرآمد: یونین کونسل کی سطح پر عوام کو خدمات کی فراہمی کا آغاز


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن گڈ گورننس کی جانب بڑا قدم۔ عوام کو ضلعی ہیڈ کوارٹر کی بجائے یونین کونسل سطح پر خدمات کی فراہمی کا فیصلہ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ضلع میں یونین کونسلز کو ماڈل یونین کونسل بنانے کا ٹاسک سونپ دیا۔ ماڈل یونین کونسل میں طلبہ، صحت، صفائی، زراعت، لائیو سٹاک، نئی آبادی، سرکاری و پرائیوٹ بلڈنگز، سڑکوں، امن عامہ اور بنیادی سہولیات بارے مکمل معلومات اور مسائل کے موقع پر حل کے لئے اقدامات شامل ہوں گے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، ثنا اللہ ہنجرا، نور محمد، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبد الصمد، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عاشق حسین، ڈپٹی ڈائریکٹر پاپولیشن ذیشان عارف، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر غلام محی الدین، انچارج سیکورٹی برانچ انسپکٹرمحمد طارق، نائب تحصیلدار اویس گرمانی اور متعلقہ افسران موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گڈ گورننس، شفافیت اور پبلک سروس ڈیلوری کے لئے ابتدائی طور پر ایک یونین کونسل کو ماڈل بنایا جائے گا اور اس سلسلہ کو بتدریج بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہر یونین کونسل میں ڈیٹا بیس بنایا جائے جہاں روزنامچہ کی طرز پر تمام معلومات درج کی جائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کو گھر کی دہلیز پر خدمات کی فراہمی ہمارا فرض ہے اور متعلقہ محکموں کے افسران کمفرٹ زون سے نکل کر فیلڈ میں دستیاب رہیں

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

بلاول بھٹو کی امریکی صدر ٹرمپ کی دعوت پر ناشتے میں شرکت کا اعلان

Next Post

لیہ: تجاوزات کے خاتمے اور ستھراء پنجاب مہم میں تیزی، ضلعی انتظامیہ سرگرم

Next Post
لیہ: تجاوزات کے خاتمے اور ستھراء پنجاب مہم میں تیزی، ضلعی انتظامیہ سرگرم

لیہ: تجاوزات کے خاتمے اور ستھراء پنجاب مہم میں تیزی، ضلعی انتظامیہ سرگرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024