لیہ میں 28 مقامات پر ہیٹ ویو ریلیف کیمپس قائم کرنے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں ہیٹ ویو ریلیف کیمپ لگائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے محکمہ صحت، محکمہ تعلیم کے چیف ایگزیکٹو افسران اور ضلع کونسل، میونسپل کمیٹیوں کے چیف...
Read moreDetails








