لیہ

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی شہریوں سے ملاقات، روزانہ مسائل سننے اور حل کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے شہریوں کے مسائل سنے ۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم...

Read moreDetails

لیہ: انسداد پولیو مہم پہلے روز 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی زیرصدارت انسدادپولیومہم میں ٹارگٹ کے حاصل کردہ اہداف بارے اور کارکردگی کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمیدخان ،نور محمد،ثناءاللہ ہنجرا،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈی...

Read moreDetails

لیہ: سپیشل سیکریٹری صحت جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین کا دورہ، پولیو مہم اور اسپتال سروسز کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )سیکریٹری محکمہ صحت وآبادی پنجاب و جنوبی پنجاب نادیہ ثاقب کی خصوصی ہدایات پر سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین کے ہر بچے تک پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کے...

Read moreDetails

ریسکیو 1122 لیہ کے زیر اہتمام ارتھ ڈے پر آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لیہ کے زیر اہتمام عالمی یومِ ارض (ارتھ ڈے) کے موقع پر سنٹرل اسٹیشن لیہ میں آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر...

Read moreDetails

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیرنگرانی فلڈ موک ایکسرسائز، اداروں کی بھرپور تیاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام قدرتی آفات سے نبرد آزما ہونے کے لئے فرضی مشق / آلات کی انسپیکشن کی تقریب سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ۔تقریب کی مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر امیرابیدار تھی۔تقریب میں ایڈیشنل...

Read moreDetails

لیہ کی تحصیلوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ہزاروں بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)انسداد پولیو مہم کا افتتاح تحصیلوں میں بھی کردیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد اوراسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرانے ٹی ایچ کیولیول ہسپتال میں مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے...

Read moreDetails

کروڑ: شہد کی مکھیوں کا حملہ، تین خواتین زخمی—ریسکیو 1122 نے بروقت امداد فراہم کی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)کروڑ لعل عیسن کے علاقے حافظ موڑ بھکر روڈ پر شہد کی مکھیوں کے حملے میں تین خواتین زخمی ہو گئیں۔ متاثرہ خواتین میں زرینہ بی بی زوجہ عبدالعزیز (عمر 45 سال)، عزیز مائی زوجہ محمد...

Read moreDetails

لیہ: کروڑ اور لیہ شہر میں آگ لگنے کے دو الگ واقعات، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچا لیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعات پیش آئے جن میں ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بڑے مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔پہلا واقعہ بھٹی نگر، فیض چوک لیہ کے قریب پیش آیا...

Read moreDetails

لیہ کی آبادی 22 لاکھ تک پہنچ گئی، ڈیرہ ڈویژن میں سب سے چھوٹا ضلع قرار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ضلع لیہ کی آبادی بڑھ کر 22 لاکھ نفوس تک جا پہنچی ہے۔ 2017 کی مردم شماری میں ضلع کی آبادی 18...

Read moreDetails

گندم کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے، خلاف ورزی پر ایف آئی آر ہو گی: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لیہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 لیہ ڈاکٹر سجاد احمد نے خبردار کیا ہے کہ گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانا قانوناً جرم ہے اور اس عمل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی...

Read moreDetails
Page 34 of 135 1 33 34 35 135