لیہ پولیس کی کامیاب تفتیش: منشیات فروش خادم حسین کو 6 سال قید اور جرمانے کی سزا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ پولیس کی مؤثر تفتیش کے نتیجے میں ایک اور منشیات فروش کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا۔ منشیات فروش خادم حسین عرف منڈا کو عدالت کی جانب سے 6 سال قید اور جرمانہ کی سزا...
Read moreDetails








