موسی خیل کوئٹہ میں گاڑیوں سے اتار کر قتل کیے جانے والے 23افراد میں لیہ کے 4افراد شامل
لیہ(لیہ ٹی وی)موسی خیل کوئٹہ میں گاڑیوں سے اتار کر قتل کیے جانے والے 23افراد میں لیہ کے 4افراد شامل،چار افراد میں سے دو سگے بھائی تھے،علاقوں میں سوگوار ی طاری،قتل کئے جانے والوں میں محبوب حسین ولد شیر محمد سکنہ...
Read moreDetails







