لیہ

جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کاشتکاروں کو معیاری بیج اور زرعی مداخل کی فراہمی کے لئے محکمہ زراعت لیہ کا بڑا اقدام۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع...

Read moreDetails

کوٹ سلطان و پہاڑپور میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف کارروائی

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرمحکمہ صحت کے افسران اتائیت کے خاتمہ کے لئے متحرک ہیں۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین احمد جٹ نے کوٹ سلطان اور پہاڑ پور میں قائم پرائیویٹ کلینکس کامعائنہ کیا۔انہوں...

Read moreDetails

چوک اعظم میں بیوٹیفیکیشن اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے بیوٹی فی کیشن آف چوک اعظم اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے چوک اعظم شہرکامعائنہ کیااور تجاوزات کے خاتمہ کے عمل کی نگرانی کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہاکہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف...

Read moreDetails

چیف منسٹر وائلڈ لائف انٹرن شپ پروگرام 2025 کا آغاز

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر نوجوان گریجویٹس کے لیے ”چیف منسٹر پنجاب وائلڈ لائف انٹرن شپ پروگرام 2025“ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس انٹرن شپ پروگرام کا مقصد حال ہی میں بی ایس...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ کے ویژن پر عملدرآمد، لیہ میں طبی سہولیات کا جائزہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرہسپتالوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے ڈی ایچ کیوہسپتال لیہ کا معائنہ کیا۔انہوں نے...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز، شہری حدود کشادہ بنانے کی ہدایت

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے تجاوزات قطعاً قابل قبول نہیں، کسی کو بھی بلاوجہ تنگ نہ کیاجائے۔ سرکاری املاک پر تجاوزات ہٹا کر شہرکو کشادہ کیاجائے،سی ایم پرفارمنس انڈیکیٹرزکو مزید بہتر بنایاجائے ۔انہوں نے یہ بات...

Read moreDetails

لیہ میں کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی، رینک پننگ تقریب کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے ترقی پانے والا ملازمان کو شولڈر بیج لگائے ،پی...

Read moreDetails

لیہ میں آگ کے متعدد واقعات، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائیاں، کروڑوں کی فصل اور املاک کو بچا لیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ضلع لیہ میں گذشتہ روز آگ لگنے کے مختلف واقعات رونما ہوئے جن پر ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائیوں سے بڑے پیمانے پر نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔ پہلا واقعہ پہاڑ پور، کوٹ ادو روڈ...

Read moreDetails

سن رائز پبلک سکول لیہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات و سلور جوبلی کا انعقاد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) سن رائز پبلک سکول لیہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات و سلور جوبلی کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی اور پرنسپل محمد اقبال انجم گجر...

Read moreDetails

لیہ: رشوت کے الزام میں گرفتار پٹواری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی):اینٹی کرپشن لیہ کی کارروائی، رشوت لینے کے الزام میں گرفتار پٹواری نور محمد جھورڑ کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے گزشتہ روز پٹواری نور محمد جھورڑ...

Read moreDetails
Page 36 of 135 1 35 36 37 135