ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /فوکل پرسن محمدشبیراحمدنے ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے ختم نبوت چوک کااور ریڑھی بازار کا معائنہ
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی جاری ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...
Read moreDetails








