layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کااجلاس، ستھرا پنجاب، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر سکیم و دیگر امور پر دیہی سطح پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ باہمی امور پر معاملات کے حوالے سے ہدایات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 17, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کااجلاس، ستھرا پنجاب، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر سکیم و دیگر امور پر دیہی سطح پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ باہمی امور پر معاملات کے حوالے سے ہدایات جاری

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت نمبردار ایسوسی ایشن کااجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژنل صدر چوہدری ظفر اقبال،ودیگر عہدےدارعبدالحنان رانا،محمدارشد گھمن،محمدرمضان کھرل،محمداشفاق،رانا محمداکبر،نصراللہ ودیگر موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے کہاکہ نمبرداروں کی خالی اسامیوں کو فی الفور پورا کیاجائے انہوں نے کہاکہ ایس اوپیز کے مطابق بزرگ نمبرداروں کے بیٹے کو نمبردار کی ذمہ داری تفویض کرنے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لاے جائیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ تمام محکموں کو گاوں کی سطح پر نمبرداروں کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کرنے کے لیے خطوط ارسال کیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے نمبردار ایسویسی ایشن کو ستھرا پنجاب، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر سکیم و دیگر امور پر دیہی سطح پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ باہمی امور پر معاملات کے حوالے سے ہدایات جاری کیں

Previous Post

ڈاکٹر حافظ عثمان احمدکی کتاب دوستی مہم

Next Post

تھل جیپ ریلی کے مڈ پوائنٹ رکھ خیرے والا تحصیل چوبارہ میں لیہ تھل میلہ کے انتظامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارکالیہ تھل میلہ کے مقام کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024