layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع کونسل کی طرف سے یونین کونسلوں میں صفائی ستھرائی کے لئے درکار مشینری فراہم کر دی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 17, 2024
in لیہ
0
ضلع کونسل کی طرف سے یونین کونسلوں میں صفائی ستھرائی کے لئے درکار مشینری فراہم کر دی گئی


لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے بڑا اقدام۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کونسل کی طرف سے یونین کونسلوں میں صفائی ستھرائی کے لئے درکار مشینری فراہم کر دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے ستھرا پنجاب پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کیا اور مشینری متعلقہ محکمہ کے سپرد کر دی گئی جس سے صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر سیکرٹری یونین کونسلز کو ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ایمانداری سے فرائض انجام دے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صفائی ستھرائی کو شیڈول کے مطابق انجام دیا جائے تاکہ لوگوں کو خوشگوار ماحول میسر آئے

Previous Post

تھل جیپ ریلی کے مڈ پوائنٹ رکھ خیرے والا تحصیل چوبارہ میں لیہ تھل میلہ کے انتظامات جاری ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارکالیہ تھل میلہ کے مقام کا دورہ

Next Post

محکمہ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس کے زیراہتما م مختلف جرائم میں ملوث مجرمان کے لیے ایک اصلاحی سیمینار کا انعقاد

Next Post
محکمہ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس کے زیراہتما م مختلف جرائم میں ملوث مجرمان کے لیے ایک اصلاحی سیمینار کا انعقاد

محکمہ ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس کے زیراہتما م مختلف جرائم میں ملوث مجرمان کے لیے ایک اصلاحی سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024