layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سرکاری واجبا ت کی وصولی کے سلسلہ میں اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 15, 2024
in لیہ
0
سرکاری واجبا ت کی وصولی کے سلسلہ میں اجلاس


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی زیرصدارت سرکاری واجبا ت کی وصولی کے سلسلہ میں اجلاس منعقدہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے کہاکہ سرکاری واجبات کی وصولی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے وصولی میں سستی اور کاہلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سرکاری واجبات نہ دینے والے افراد کو نوٹسز جاری کریں ۔اجلاس میں سرکاری واجبات کی وصولی ،پڑتال، نوٹس کے مطابق ریونیو ریکارڈ کی تکمیل ،ریونیو جوڈیشل مقدمات کے سلسلہ میں رپورٹس کی تیاری ایسے امور زیر بحث لائے گئے۔اے سی نے مجموعی طور پر کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے اسی جذبہ سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا

Previous Post

1WIN casino sitio publico de la parentela de apuestas, tragamonedas, máquinas sobre juego

Next Post

گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے،ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post
گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے،ڈپٹی کمشنر لیہ

گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے،ڈپٹی کمشنر لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024