layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے،ڈپٹی کمشنر لیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 15, 2024
in کاروبار, لیہ
0
گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے،ڈپٹی کمشنر لیہ


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے کہاہے کہ گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس معائنوں کے عمل کومزید تیز کریں اور کم آمد نی والے افراد کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے یہ بات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا انتظامیہ کی جانب سے مقررہ کردہ ریٹ لسٹ پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں ،سبزیوں ،پھل کی چیکنگ کا سلسلہ روزانہ کی بنیادپر جاری رکھیں اشیاءخوردنوش میں گراں فروشی کی شکایت قابل قبول نہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ عوام کو مصنوعی مہنگانی سے بچانے کے لیے سبزی منڈیوںپر کڑی نظر رکھی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو سختی سے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دوران معائنہ ذخیرہ اندوزی کے ذریعے مصنو عی قلت کر نے والوں ، گراں فروشوں اور غیر معیاری اشیائے ضروریہ فروخت کر نے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے

Previous Post

سرکاری واجبا ت کی وصولی کے سلسلہ میں اجلاس

Next Post

پاکستان جمہوریہ کرغزستان کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں بڑھانے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

Next Post
پاکستان جمہوریہ کرغزستان کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں بڑھانے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

پاکستان جمہوریہ کرغزستان کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں بڑھانے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024