ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت شیخ عاشق حسین ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرز محمدحفیظ،شہبازحسین،ریاض کلاسرہ،اسد عباس،آپریشن مینجرزرعی...
Read moreDetails








