layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تحریک انصاف کے احتجاج کی کال لیہ پولیس ختم نبوت چوک لیہ میں پی ٹی ائی ورکرز رہنماؤں کا انتظار کرتی رہی چار ایم پی ایز کی قیادت میں چند کارکنان جنوبی بازار لیہ میں نمودار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 18, 2024
in لیہ
0
لیہ: ایم پی ایز ملک شعیب امیر اعوان اسامہ گجر اطہر مقبول شہاب الدین سیہڑ احتجاج کرتے ہوئے دوسری طرف لیہ پولیس کے اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ہیں


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) تحریک انصاف کے احتجاج کی کال لیہ پولیس ختم نبوت چوک لیہ میں پی ٹی ائی ورکرز رہنماؤں کا انتظار کرتی رہی چار ایم پی ایز کی قیادت میں چند کارکنان جنوبی بازار لیہ میں نمودار تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تحریک انصاف لیہ نے مرکزی قیادت کی کال پر جنوبی بازار لیہ میں ایم پی ایز ملک شعیب امیر اعوان چوہدری اسامہ اصغر گجر چوہدری اطہر مقبول اور شہاب الدین خان سیہڑ کی سربراہی میں چند کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے علامتی مارچ کیا اور پولیس کے انے سے قبل ادھر ادھر ہو گئے یہاں یہ بات یاد رہے کہ پی ٹی ائی کے ممکنہ احتجاج یا دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی ممکنہ خلاف ورزی کے خلافقانونی کاروائی کرنے کے لیے ضلع پولیس لیہ کے درجنوں جوان ختم نبوت چوک میں سارا دن انتظار کرتے رہے

Previous Post

ڈپٹی کمشنر لیہ نے کوٹ سلطان میں تجاوزات اور صفائی کی ابتر صورتحال کا نوٹس لے لیا،متعلقہ حکام کو فوری مسائل حل کرنے کی ہدایت

Next Post

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری

Next Post
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024