صارفین کے معاشی حقوق کے تحفظ کے لئے مارکیٹوں کے معائنہ کے عمل کو تیز کیاجائے ،ڈپٹی کمشنر لیہ
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار نے کہا ہے صارفین کے معاشی حقوق کے تحفظ کے لئے مارکیٹوں کے معائنہ کے عمل کو تیز کیاجائے ،صارفین کو طے کردہ نرخوں پر اشیاءخورد نوش کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح...
Read moreDetails






