عید الفطر کی چھٹیوں میں بھی ضلع بھر میں خصوصی صفائی ستھرائی کا سلسلہ جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عید الفطر کے موقع پر زیرو ویسٹ پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر عید الفطر کی چھٹیوں میں بھی ضلع بھر میں خصوصی...
Read moreDetails









