تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے عید کے موقع پر لاکھوں روپے مالیت کے غیر ملکی نان کسٹم سگریٹ کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا ،تین ملزمان گرفتار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے عید کے موقع پر لاکھوں روپے مالیت کے غیر ملکی نان کسٹم سگریٹ کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا ،تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے ،ایس ایچ او ہارون رضا کی...
Read moreDetails








