لیہ

پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت پر آگاہی سیشن، نوجوانوں کو ووٹ کے درست استعمال کی ترغیب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میںپوسٹ گریجوایٹ کالج لیہ میں ووٹ کی اہمیت کے سلسلہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس کا بنیادی مقصد نوجوان کمیونٹی کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ...

Read moreDetails

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹی ڈی اے کالونی میں رزلٹ تقریب، پوزیشن ہولڈرز میں اسناد اور ٹرافیاں تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں رزلٹ کی تقریب منعقدہوئی جس کی مہمان خصوصی سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فرید ملغانی تھی۔تقریب والدین اور اساتذہ بھی موجودتھے۔اس موقع پرپوزیشن ہولڈربچوں میں اسناد ،ٹرافیاں دی گئیں۔سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فرید...

Read moreDetails

لیہ میں گندم پیداوار کے مقابلے کی قرعہ اندازی، کاشتکاروں کے لیے لاکھوں روپے اور ٹریکٹرز کے انعامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی ۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کمیٹی روم میں پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کی۔تین خوش نصیبوں کو پیداوای...

Read moreDetails

اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد، لیہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہاہے کہ اشیاءخورد نوش کی فروختگی طے کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پڑتال کاسلسلہ جاری رکھیںتاکہ صارفین کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔انہوں نے کہا کہ مقررہ...

Read moreDetails

لیہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، غیر معیاری خوراک تلف، بھاری جرمانے عائد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ہمہ وقت کوشاں،فوڈ سیفٹی ٹیموں کی لیہ کے مختلف مقامات پر 3 کریانہ سٹورز اور اچار اینڈ مربہ جات یونٹ کی انسپکشن،ایک کریانہ سٹور کی پروڈکشن بند...

Read moreDetails

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی کارروائی، 120 لیٹر شراب، 100 لیٹر لہن برآمد، ملزم گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ،120 لیٹر شراب ،100 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی شراب برآمد ،ملزم گرفتار ، ایس ایچ او ہارون رضا کی زیر نگرانی سب انسپکٹر عامر اسلم...

Read moreDetails

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور ، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کروڑ کی دو پروفیسرز کو ادارہ سے ٹرانسفر اور ائندہ انتظامی عہدہ نہ دینے کی سفارشات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کروڑ کی دو پروفیسرز کو ادارہ سے ٹرانسفر اور ائندہ انتظامی عہدہ نہ دینے کی سفارشات جاری کر دیں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور...

Read moreDetails

عید الفطر، ٹرو اور مرو کے روز ضلع لیہ میں 82 حادثات اور لڑائی کے چھ واقعات رونما ہوئے 2مختلف مقامات پر اگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عید الفطر، ٹرو اور مرو کے روز ضلع لیہ میں 82 حادثات اور لڑائی کے چھ واقعات رونما ہوئے 2مختلف مقامات پر اگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے تفصیل کے مطابق عید الفطر اور اس کے اگلے...

Read moreDetails

گندم کی فصل تیار ہونے لگی گندم کے کھیتوں کو اگ کا شدید خطرہ پیر جگی کے علاقہ میں 300 ایکڑ گندم اگ لگنے سے محفوظ بنا لی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) گندم کی فصل تیار ہونے لگی گندم کے کھیتوں کو اگ کا شدید خطرہ پیر جگی کے علاقہ میں 300 ایکڑ گندم اگ لگنے سے محفوظ بنا لی گئی تفصیل کے مطابق ہر سال ضلع لیہ...

Read moreDetails
Page 46 of 140 1 45 46 47 140